تازہ ترینخبریںپاکستان

اسحاق ڈار ، سینیٹ میں قائد ایوان مقرر

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو سینیٹ میں قائد ایوان مقرر کر دیا گیا۔

سینیٹ سیکریٹریٹ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

یاد رہے کہ اسحاق ڈار 26 ستمبر کو وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ لندن سے پاکستان واپس پہنچے تھے، انہوں نے27 ستمبر کو سینیٹ کی رکنیت جبکہ 28 ستمبر کو وزیر خزانہ کا حلف اٹھایا تھا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button