تازہ ترینخبریںدنیاسپورٹس

سعودی عرب میں پہلی ویمن سائیکلنگ ریس کا اعلان

سعودی عرب میں پہلی ویمن سائیکلنگ ریس کا اعلان کردیا گیا۔ ریاض سے سعودی میڈیا کے مطابق ویمن ریس رواں سال 14 اکتوبر کو ہوگی۔ 

چیئرپرسن لیڈیز سائیکلنگ کمیٹی شہزادی مشاعل بنت فیصل نے کہا کہ خواتین سائیکلنگ ریس تاریخی لمحہ ہے۔ خواتین کے سائیکلنگ مقابلے7 مراحل میں ہوں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ سائیکلنگ ریس کا مجموعی فاصلہ 625 کلومیٹر ہوگا۔ مقابلے سعودی عرب کےمختلف علاقوں میں ہوں گے ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button