تازہ ترینخبریںسپورٹس

باکسر عثمان وزیر نے ورلڈ یوتھ ٹائٹل جیت لیا

 پاکستان کے لیے باکسنگ کی تاریخ کا آج تاریخی دن ہے ، پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے ورلڈ یوتھ ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔

جو کسی بھی پاکستانی باکسر کا پروفیشنل باکسنگ میں پہلا ورلڈ ٹائٹل ہے۔

ورلڈ باکسنگ آرگنائزیشن کے تحت ورلڈ یوتھ ٹائٹل فائٹ تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں ہوئی۔ قومی ہیرو عثمان وزیر نے تھائی لینڈ کے باکسر سومپوت سیسا کو چھٹے راؤنڈ میں ہی ناک آؤٹ کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button