اہم واقعات

27 ستمبر کے اہم واقعات

واقعات

1290ء – چلی میں زلزلہ : ایک لاکھ افراد ہلاک۔
1970ء – پاکستان میں تمام نوجوانوں کے لیے میٹرک کے بعد ایک سال کی فوجی تربیت لازمی قرار دی گئی۔
1986ء – اسلام آباد میں گیٹ وے ٹیلی فون ایکسچینج قائم ہوا۔
1992ء – جان شیر خان نے جوہانسبرگ میں اسکوائش عالمی چمپئن شپ جیت لی۔
2003ء – پاکستان جمہوری پارٹی کے صدر بابائے جمہوریت نوابزادہ نصر اللہ خان کا انتقال ہوا۔

ولادت

1871ء – گیزیا ڈلیڈا، اطالوی ناول نگار و شاعرہ، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1936ء)
1918ء – مارٹن ریل، انگریز ماہر طبیعیات مصنف، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1984ء)
1925ء – رابرٹ جی ایڈوارڈز، انگریزی طبیب، نوبل انعام یافتہ (و۔ 2013ء)
1932ء – اولیر ای ولیمسن، امریکی ماہر معاشیات، نوبل انعام یافتہ
1945ء – چودھری اعتزاز احسن، پاکستانی سیاست دان، وکیل اور موجودہ حزب مخالف رہنما۔
1953ء – ماتا امرتا نندا مائی، بھارتی گرو و جوگی
1981ء – برینڈن میکولم، نیوزی لینڈ کا کرکٹ کھلاڑی
1984ء – اوریل لاوین، کینیڈا کی اداکار و گلوکارہ

وفات
1833ء – راجا رام موہن رائے، ہندوستانی انسان دوست و مصلح قوم (پ۔ 1772ء)
1940ء – جولیس واگنر-جاورگ، آسٹریائی ماہر طبیعیات، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1857ء)
1959ء – عبد المجید سالک، پاکستانی اردو شاعر، صحافی، افسانہ نگار اور کالم نگار (پ۔ 1894ء)
1965ء – کلارا بو، امریکی اداکار (و۔ 1905ء)
2003ء – نوابزادہ نصر اللہ خان، پاکستانی جمہوریت پسند سیاست دان (پ۔ 1918ء)
2020ء – جسونت سنگھ، بھارتی سابق وزیر خارجہ (پ۔ 1938ء)

تعطیلات و تہوار
1821ء – میکسیکو نے آزادی کا اعلان کیا۔
گوگل کی باضابطہ سالگرہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button