تازہ ترینخبریںفن اور فنکار

ماہرہ خان اور ریما خان کی ایک ویڈیو نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی

  اداکارہ ریما خان اور ماہرہ خان کی ایک ویڈیو نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔

گزشتہ دنوں بیرونِ ملک نجی چینل کی جانب سے ایوارڈز شو کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی ستاروں نے بھرپور شرکت کی۔

اس شو سے لی گئیں متعدد ویڈیوز، پرفارمنس ویڈیوز اور انٹرویوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں جنہیں صارفین بے حد پسند کر رہے ہیں۔

اس شو میں ریما خان اور ماہرہ خان کا بھی آمنا سامنا ہو گیا اور پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اِن دو بڑی معروف اداکاراؤں نے وہیں رستے میں کھڑے ہو کر باتیں شروع کر دیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button