تازہ ترینخبریںروشنی

عمران خان کی عشرہ رحمت اللعالمین ﷺجوش و خروش سے منانے کی ہدایت

 تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے عشرہ رحمت اللعالمینﷺجوش وخروش منانے کی ہدایت کردی۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پیر کو لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی کواہم ہدایت جاری کردی ہے۔

عمران خان سے سابق وفاقی وزیرمذہبی امورنورالحق قادری کی ملاقات ہوئی ، جس میں پی ٹی آئی چیئرمین نے ہدایت کی رحمت اللعالمین ﷺ جوش وخروش منائی جائے۔

سابق وفاقی وزیرمذہبی امورنورالحق قادری نے بتایا کہ لاہورمیں علماکانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے، منگل کو پشاور اور پھر اسلام آباد میں بھرپور طریقے سے ماہ منایا جائے گا۔

یاد رہے گذشتہ سال عمران خان نے رحمت اللعالمین ﷺ اتھارٹی کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے اس کے اغراض و مقاصد سے بھی آگاہ کیا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button