تازہ ترینتحریکخبریں

عمران خان کے خوف میں رانا ثناء نفسیاتی مریض بن چکے ہیں ، عمر سرفراز چیمہ

مشیر اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کو نفسیاتی مریض قرار دے دیا۔

عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ رانا ثناء اللّٰہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خوف نفسیاتی مریض بن چکے ہیں ، رانا ثناء اللّٰہ ملکی اداروں کو ذاتی جاگیر سمجھ بیٹھا ہے۔

مشیر اطلاعات پنجاب نے کہا کہ ن لیگ کی سیاست قصہ پارینہ بن چکی، رانا ثناء جیسے کردار مزید تباہی کا باعث بن رہے ہیں۔

اُن کا کہنا تھا کہ نئے انتخابات ہی ملک اور قوم کو موجودہ دلدل سے نکال سکتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button