تازہ ترینخبریںپاکستان

ایمل ولی کا کے پی میں پی ٹی آئی کا بھتے کے ذریعے دہشتگردوں کی فنڈنگ کا انکشاف

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صوبائی صدر ایمل ولی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا (کے پی) میں وزیراعلیٰ، وزرا، گورنراور پی ٹی آئی اراکین بھتے کی شکل میں دہشتگردوں کو فنڈنگ کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جرگوں کے نتیجے میں کے پی میں بڑے بڑے دہشت گرد جیلوں سے رہا کیے گئے ہیں۔

ایمل ولی خان نے کہا کہ گالیاں دینے کی بجائے بدامنی، مذاکرات، دہشتگردی پرسوالات کے جوابات دیں۔

اے این پی کے صوبائی صدر کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی نا اہل حکومت کے 96 اراکین میں ترجمان کو امپورٹ کرنا شرمناک ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button