تازہ ترینتحریکخبریں

فواد چوہدری نے خراب معیشت کا ذمے دار سپریم کورٹ کو قرار دے دیا

تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے حالیہ خراب ملکی معیشت کا ذمے دار سپریم کورٹ کو قرار دیا ہے۔

فواد چوہدری نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی وجہ سے ملکی معیشت تباہ و برباد ہوگئی۔

انہوں نے کہا کہ کرنسی مارکیٹ میں پاکستان کو 5 ارب ڈالرز کا نقصان ہوچکا ہے۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کے بعد سے سیاسی عدم استحکام ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button