تازہ ترینخبریںدنیا

کسی کو جوہری ہتھیاروں کی دھمکی نہیں دے رہے ، روسی وزارت خارجہ

روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ ہم کسی کو جوہری ہتھیاروں کی دھمکی نہیں دے رہے۔

ماسکو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرگئی ریابکوف کا کہنا تھا کہ امریکا یا نیٹو سے محاذ آرائی روس کے مفاد میں نہیں ہے ، روس اور امریکا کے تعلقات اب صفر کے نزدیک ہیں۔

دوسری طرف امریکا میں روس کے سفیر کا کہنا ہے کہ مشکل صورتحال کے باوجود ماسکو اور واشنگٹن جوہری تنازع کے خواہاں نہیں ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button