اہم واقعات

22 ستمبر کے اہم واقعات

واقعات

1908ء – بلغاریہ نے سلطنت عثمانیہ (ترکی) سے آزادی کا اعلان کیا۔
1960ء – مالی (سابق فرانسیسی سوڈان) نے فرانس سے آزادی حاصل کی۔
1965ء – پاکستان اور بھارت کے درمیان میں جنگ بندی عمل میں آئی۔
1965ء – پاکستان نے روس کی طرف سے تاشقند میں بُلائی گئی ایوب، شاستری مذاکرات کی دعوت قبو ل کرلی۔
1969ء – پہلی اسلامی سربراہی کانفرنس(او آئی سی) کارباط میں اجلاس پاکستان کی نمائندگی صدریحیی نے کی۔
1991ء – ہالینڈکے اے بی این اوراے ایم آر اوبینکوں میں الحاق ہوا۔

پیدائشیں

1211ء – ابن خلکان، عراقی مسلمان عالم دین و منصف (و۔ 1282)
1791ء – مائیکل فیراڈے، انگریز ماہر طبیعیات و کیمیا (و۔ 1867)
1842ء – عبدالحمید ثانی، عثمانی سلطان (و۔ 1918)
1901ء – چارلس برنٹن ہگس، کینیڈی امریکی طبیب، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1997)
1912ء – مارتھا سکاٹ، امریکی اداکارہ (و۔ 2003)
1949ء – جیمز کارٹرائٹ، امریکی جنرل
1959ء – ساول پرلموتر، امریکی ماہر فلکی طبیعیات و محقق، نوبل انعام یافتہ
1961ء – بونی ہنٹ، امریکی اداکارہ و ٹی وی میزبان

وفیات

1520ء –سلیم اول، عٹمانی سلطان (و۔ 1465ء)
1539ء – گرو نانک، مذہبی رہنما، بانی سکھ مت (پ۔ 1469ء)
1956ء – فریڈرک سوڈی، انگریز کیمیا دان و ماہر معاشیات، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1877ء)
1979ء – ابو الاعلیٰ مودودی، پاکستانی عالم دین
1988ء – رئیس امروہوی، پاکستانی ماہر نفسیات، محقق و شاعر (پ۔ 1914ء)
2013ء – ڈیوڈ ایچ ہیوبل، کینیڈی امریکی ماہر طبیب و محقق، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1926)

تعطیلات و تہوار

مالی ـ یوم آزادی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button