اہم واقعات

17 ستمبر کے اہم واقعات

واقعات

1630ء – بوسٹن شہر، میساچوسٹس کی بنیاد رکھی گئی۔
1939ء – دوسری جنگ عظیم کے دوران میں روس کا پولینڈ پر قبضہ۔
1948 – نظام حیدرآباد نے خود مختاری سے دستبردار ہ وکر ہتھیار ڈال دیے اور ریاست حیدرآبادنے ڈومنین بھارت میں شرکت کر لی۔
1957ء – ملائیشیا نے اقوام متحدہ کی رکنیت لی۔
1959ء – جاپان اور کوریا میں سمندری طوفان کے باعث دوہزار افراد لقمہ اجل بن گئے۔
1964ء – فاطمہ جناح اپوزیشن کے اصرار پر صدارتی امیدوار بننے پر آمادہ۔
1966ء – جنرل آغا محمد یحیی خان کو پاکستانی فوج کا کمانڈر اِن چیف مقرر کیا گیا۔
1966ء – گورنر مغربی پاکستان نواب آف کالا باغ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔
1974ء – بنگلہ دیش، گریناڈا اور گنی بساؤ نے اقوام متحدہ کی رکنیت حاصل کی۔
1978ء – اسرائیل اور مصر نے کیمپ ڈیوڈ معاہدے پر دستخط کیے۔
1988ء – 1988ء گرمائی اولمپکس، جو سرکاری طور پر Games of the XXIV Olympiad، کہلاتی ہیں، کا آغاز سؤل، جنوبی کوریا میں ہوا۔
1991ء – مشترکہ مفادات کونسل سی سی آئی نے انڈس واٹر سسٹم اتھارٹی آئی آر ایس اے بنانے کا فیصلہ کیا۔
1991ء – استونیا، شمالی کوریا، جنوبی کوریا، لٹویا، لتھووینیا، جزائر مارشل اور ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا نے اقوام متحدہ کی رکنیت حاصل کی۔

ولادت

1826ء – برنہارڈ ریمان، جرمن اطالوی ریاضی دان (و۔ 1866ء)
1857ء – بیخود بدایونی ہندوستان کے معروف وکیل اور ممتاز شاعر
1869ء – کرسچن لؤس لانگے، ناروی ماہر سیاسیات، مؤرخ اور محقق، نوبل امن یافتہ (و۔ 1938ء)
1915ء – ایم ایف حسین، بھارتی مصور اور ہدایت کار (و۔ 2011ء)
1931ء – این بینکرافٹ، امریکی اداکارہ (و۔ 2005ء)
1940ء – یان ایلیاسن، سوئس سیاست دان اور سفیر، چوتھی نائب سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
1944ء – رائنہولڈ میسنر، اطالوی کوہ پیما اور مہم جو
1950ء – نریندر مودی، وزیر اعلیٰ گجرات، بھارت 2001–14 اور سیاست دان، 15ویں وزیراعظم بھارت
1953ء – الطاف حسین، پاکستانی برطانوی سیاست دان بانی ایم کیو ایم
1960ء – ڈیمن ہل، انگریز ریس کار ڈرائیور
1950ء – تحسین فراقی، پاکستان سے تعلق رکھنے والے بقید حیات اردو کے ممتاز نقاد، شاعر اور محقق ہیں۔

وفات

167ء – سباتائی زیوی، ترکی ربی اور مذہبی محقق (و۔ 1626)
1961ء – عدنان میندریس، ترک وکیل اور سیاست دان، 9ویں فہرست وزرائے اعظم ترکی (و۔ 1899)
1974ء – استاد امانت علی خان پٹیالہ گھرانے کے مشہور کلاسیکل گلوکار (و۔ 1922ء)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button