اہم واقعات

16 ستمبر کے اہم واقعات

واقعات

622ء – عبداللہ بن اریقط سواریاں لے کر غار ثور پہنچا تھا یہ یکم ربیع الاول کا دن تھا پھر محمد صل للہ علیہ والہ وسلم نے ہجرت شروع کی۔
1662ء – سورج گرہن کا پہلی بار مشاہدہ کیا گیا۔
1759ء – برطانیہ نے کیپ ٹاؤن (جنوبی افریقہ) پر قبضہ کر لیا۔
1959ء – حکومت پاکستان نے ادارئہ تحقیقاتِ اسلامی آئی آر آئی قائم کیا۔
1961ء – پاکستان نے پاکستان خلائی و بالافضائی تحقیقی ماموریہ قائم کیا، جس کے عبد السلام پہلے سربراہ مقرر ہوئے۔
1965ء – چین کی طرف سے بھارت کو تین دن میں سِّکم بارڈر سے فوج ہٹانے کی وراننگ۔
1967ء – ذوالفقار علی بھٹو نے لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی قائم کرنے کا اعلان کیا
1971ء – اسٹیٹ بینک پاکستان نے اپنی کرنسی روپیہ کو برطانوی پاؤنڈ اسٹرلنگ سے الگ کرکے امریکی ڈالر سے وابستہ کیا۔
1975ء – پاپوا نیو گنی آسٹریلیا سے آزادی حاصل کی۔
1975ء – کیپ ورڈی، موزمبیق اور ساؤ ٹومے و پرنسپے اقوام متحدہ رکن بنے۔
1980ء – سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز اقوام متحدہ کا رکن بنا۔
1982ء – جنگ لبنان 1982: صبرا و شاتيلا قتل عام میں نہتے فلسطینیوں کا قتل عام۔
1978ء – چوہدری فضل الہی کے استعفے کے بعد جنرل ضیاء الحق نے صدر پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔
1984ء – صدر پاکستان نے کراچی میں سوزوکی کار پلانٹ کا افتتاح کیا۔
1992ء – ملتان میں سیلاب کی تباہ کاریاں : نو سو افراد جاں بحق
622ء – لیلۃ المبیت اور حضور (ص) کی ہجرت

ولادت

16ء – جولیا ڈروسیلا (کالیگولا کی بہن)، رومی جرمانیکس کی بیٹی (و۔ 38ء)
1853ء – البرچٹ کوسل، جرمنی کا طبیب اور کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1927ء)
1888ء – فرانس ایمل سلانپا، فن لینڈی مصنف، نوبل انعام برائے ادب یافتہ (و۔ 1964)
1891ء – ڈونٹز، جرمنی کے ایڈمرل اور سیاست دان، صدر جرمنی (و۔ 1980)
1893ء – البرٹ سزنٹ-گیورگی، ہنگری امریکی طبیب اور حیاتیات دان، نوبل انعام برائے فعلیات و طب یافتہ (و۔ 1986)
1923ء – لی کوان یئو، سنگا پوری وکیل اور سیاست دان، پہلے وزیر اعظم سنگاپور (و۔ 2015)
1924ء – لورین باکال، امرریکی اداکارہ (و۔ 2014)
1964ء – مولی شینن، امریکی اداکارہ
1981ء – الکسیس بلیدل، امریکی اداکارہ
1984ء – سبرینا برائن، امریکی گلوکارہ، رقاصہ اور اداکارہ
1933ء – تاج سعید، پاکستان سے تعلق رکھنے و الے اردو زبان کے ممتاز نقاد، شاعر، صحافی اور مترجم تھے۔

وفات

1701ء – جیمز دوم شاہ انگلستان (پ۔ 1633)
1931ء – عمر مختار، لیبیا پر اطالوی قبضے کے خلاف مزاحمت کے قائد (پ۔ 1862)
1932ء – رونالڈ روس، بھارتی انگریز طبیب اور ریاضی دان، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1857)
1955ء – لارڈ لیوپولڈ ایمری، بھارتی انگریزی صحافی اور سیاست دان (پ۔ 1873)
1990ء – مزار قائد کے آرکیٹیکٹ یحیی مرچنٹ کاکراچی میں انتقال۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button