تازہ ترینتحریکخبریں

عمران خان نے وزیر اعظم کے حلف نامے کی کاپی ٹوئٹ کردی

تحریک انصاف  کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے وزیر اعظم کے حلف نامے کی کاپی ٹوئٹر پر شئیر کردی۔

وزیراعظم اور وفاقی وزیر کا حلف نامہ ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھاکہ آرمی چیف کی تعیناتی پرمجرم نوازشریف سے وزیراعظم کی مشاورت حلف کی خلاف ورزی ہے۔

ان کا کہنا تھاکہ ریاستی امورپرسزایافتہ نوازشریف سےمشاورت حلف اورسیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button