تازہ ترینخبریںپاکستان

پاکستان کی کہانی دنیا کو سنانے کیلئے نیویارک آیا ہوں: وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی کہانی دنیا کو سنانے کے لیے چند گھنٹے قبل نیویارک پہنچا ہوں۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا ٹویٹ میں کہنا ہے کہ یہ سیلاب سے ہونے والے ایک بڑے انسانی المیے کی غم اور درد کی کہانی ہے۔ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی اور دو طرفہ ملاقاتوں میں پاکستان کا مقدمہ پیش کروں گا۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں یہ بھی کہا ہے کہ پاکستان کو دنیا کی فوری توجہ کی ضرورت ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button