تازہ ترینخبریںپاکستان سے

دیگر شہروں کے واقعات کو بھی سوشل میڈیاپرکراچی سے منسلک کیا جارہا ہے: کراچی پولیس

کراچی پولیس نے سٹریٹ کرائم کے ہونےو الے واقعات سے متعلق شہریوں سے اپیل کی ہے۔

پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ شہر میں نہ ہونےوالے واقعات کوبھی سوشل میڈیاپرکراچی سے منسلک کیا جارہا ہے۔

رجمان کراچی پولیس کے مطابق لاطینی امریکا کی ویڈیو کوکراچی میں سٹریٹ کرائم کا نام دے کر دہشت پھیلائی گئی، اس کے علاوہ فیصل آباد کے واقعے کو کراچی کے علاقے  گلشن اقبال سے جوڑا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گلشن اقبال کے ریسٹورینٹ میں جھوٹی واردات کی تردید مالک نےخود کی۔

انہوں نے شہر قائد کے لوگوں سے اپیل کی کہ عوام شر پسند عناصر کے خلاف کراچی پولیس کا ساتھ دیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button