تازہ ترینخبریںکاروبار

ڈالرکی اڑان جاری، مزید ایک روپیہ7 پیسے مہنگا ہوگیا

انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں اضافےکا سلسلہ جاری ہے۔

آج انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر ایک روپیہ سات پیسے مہنگا ہوا ہے۔

انٹربینک میں کاروبارکے اختتام پر ڈالر ایک روپیہ 7 پیسے مہنگا ہوکر237 روپے 91 پیسےکا ہوگیا ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 4 روپے 40 پیسے مہنگا ہوکر 245 روپے 40 پیسےکا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button