
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ مخالفین کی اس سے بڑی سزا کیا ہوگی کہ وہ نواز شریف کو پھر ملکی سیاسی نقشہ ترتیب دیتے دیکھ رہے ہیں۔
مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف کے مخالفین نے ان کے خلاف ظلم و انتقام کی ہر حد پار کرلی۔
انہوں نے کہا کہ مخالفین نے انہیں مٹانے کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑی۔