تازہ ترینخبریںدنیا سے

مسافر بس الٹنے سے 27 افراد ہلاک ، 20 زخمی

چین کے جنوب مغربی حصے میں مسافر بس الٹ گئی، پولیس کے مطابق اس  حادثے میں 27 افراد ہلاک اور دیگر 20 افراد زخمی ہوگئے۔

حادثہ چین کے صوبے گزہو کے پہاڑی علاقے میں ایک ہائی وے پر پیش آیا۔

چینی میڈیا کے مطابق حادثے کی وجہ ابھی سامنے نہیں آئی، تاہم اس سلسلے میں تحقیقات جاری ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button