تازہ ترینخبریںکاروبار

کے الیکٹرک دفتر کے باہر کچرا پھینک دیا گیا

کے الیکٹرک کی جانب سے کے ایم سی کا ٹیکس جمع کرنے کی خبر سامنے آنے کے بعد شہریوں کا ردِ عمل سامنے آنے لگا۔

نیو کراچی پاور ہاؤس میں کے الیکٹرک دفتر کے باہر شہریوں نے کچرا پھینک دیا۔شہریوں کا کہنا ہے کہ بجلی آتی ہے نہ گیس، اب کے الیکٹرک کے ایم سی کا ٹیکس لے گا تو کچرا بھی سنبھالے۔

اس سے پہلے کراچی میں ایک شہری نے سڑک کنارے پڑا کچرا بجلی کمپنی کی گاڑی میں ڈال دیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button