تازہ ترینخبریںدنیا

امام حسینؓ کا چہلم، کربلا میں 2کروڑ 10 لاکھ سے زائد زائرین کی حاضری

نواسہ رسول حضرت امام حسینؓ کے چہلم کے موقع پر کربلا میں 2 کروڑ  10 لاکھ سے زائد زائرین نے روضہ امام عالی مقام پر حاضری دی۔

عراقی حکومت کے مطابق اس سال کثیر تعداد میں زائرین نے نواسہ رسول حضرت امام حسینؓ کے چہلم کے موقع پر  روضہ امام عالی مقام پر حاضری دی۔

کورونا پابندیوں کے دو سال بعد عراق کے شہر کربلا آنے والوں میں 50 لاکھ غیر ملکی عزادار بھی شامل ہیں۔

چہلم امام حسینؓ کے موقع  پر 30 لاکھ سے زائد کی ریکارڈ تعداد میں ایرانی عزاداروں کی بھی شرکت دیکھی گئی ہے ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button