تازہ ترینخبریںسپورٹس

شاہین آفریدی اپنے خرچ پر انگلینڈ میں علاج کروا رہا ہے ، شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی اپنے خرچ پر انگلینڈ گیا اور علاج کروا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ شاہین خود اپنا ٹکٹ کرا کر انگلینڈ گیا، اپنے پیسوں پر رکا، میں نے وہاں ڈاکٹر سے بات کی اور وہ اس کا علاج کر رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اس معاملے میں کچھ نہیں کر رہا، سب کچھ میں نے یہاں سے کیا، اور ڈاکٹر سے بات کی، شائد ایک دفعہ ذاکر خان نے اس معاملے پر بات کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button