اہم واقعات

15 ستمبر کے اہم واقعات

واقعات

668ء – مشرقی رومی حکمران قسطن ثانی کو، اطالیہسرقوسہ، صقلیہ میں غسل کرتے وقت قتل کر دیا گیا۔
1831ء – پہلے دخانی انجن کو نیوجرسی میں چلایا گیا۔
1928ء – الیگزینڈر فلیمنگ نے پینسلین ایجاد کی
1935ء – نازی جرمنی نے نرمبرگ لا کو ختم کر دیا جس کے تحت یہودیوں کو جرمنی کا شہری کہا گیا تھا۔
1944ء – دوسری جنگ عظیم ؛آسٹریلیا اور امریکا کی فوجیں جاپانی جزیرے موراٹئی میں داخل ہو گی جبکہ امریکی نیوی نے پیلیو پر قبضے کی کوششیں شروع کردی۔
1947ء – پاکستان کا پہلا پاسپورٹ نمبر 000001 اسد سلیم کے نام جاری ہوا۔
1947ء – ریاست جونا گڑھ نے پاکستان سے الحاق کا اعلان کیا
1950ء – سلامتی کونسل میں کشمیر پر ڈِکسن رپورٹ پیش بھارت پر استصواب ِرائے کے لیے ساز گار ماحول میں رکاوٹ پیدا کرنے کا الزام
1962ء – صدر پاکستان، ایوب خان کے پیرس میں فرانسیسی صدر ڈیگال سے مذاکرات
1965ء – پاک بھارت جنگ 1965ء : ترکی نے پاکستان کو بھارتی جارحیت کے خلاف ہر قسم کی مدد کی پیشکش کر دی
1970ء – چیف الیکشن کمشنر جسٹس عبد الستار نے عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا
1981ء – صدر پاکستان، جنرل ضیاء الحق نے بھارت کو جنگ نہ کرنے کے معاہدہ کی پیشکش کر دی
1992ء – سیلاب کا پانی ملتان میں داخل ہونے سے جھنگ میں وسیع پیمانے پر تباہی

ولادت
786ء – مامون الرشید، عراقی خلیفہ
1254ء – مارکو پولو، اطالوی تاجر اور مہم جو (و۔ 1324)
1857ء – ولیم ہاورڈ ٹافٹ، امریکی وکیل، منصف اور سیاست دان، 27ویں صدر ریاستہائے متحدہ امریکا (و۔ 1930)
1890ء– اگاتھا کرسٹی، انگریزی مصنف اور ڈراما نگار (d. 1976)
1929ء – ماری گیل مین، امریکی طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ
1937ء – رابرٹ لیوکس ، جے آر، امریکی ماہر معاشیات اور نوبل انعام یافتہ
1950ء – مرزا مسرور احمد، احمدی خلیفہ
1953ء – پیٹریکا رومبرگ، آسٹریائی اداکارہ
1955ء – عبدالقادر (کرکٹ کھلاڑی)، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
1977ء – ٹام ہارڈی، انگریزی اداکار
1987ء – علی سیسوکو، فرانسیسی فٹ بال کھلاڑی
1988ء – چیلسی کین، امریکی اداکار و گلوکارہ

وفات
668ء – قسطن ثانی، بازنطینی حکمران (پ۔ 630)
1926ء – روڈولف کرسٹوف یوکن، جرمنی کا فلسفی اور نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1846)
2006ء –اوریانا فلاچی، اطالوی صحافی اور مصنف (پ۔ 1929)

تعطیلات و تہوار
عالمی یوم جمہوریت
کوسٹا ریکا ،ایل سیلواڈور،گوئٹے مالا ،ہنڈوراس اور نکاراگوا کی یوم آزادی
برطانیہ میں بیٹل آف بریٹین ڈے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button