تازہ ترینخبریںسپورٹس

برطانیہ کی کرکٹ ٹیم آج پاکستان پہنچے گی

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم سترہ سال کے بعد آج پاکستان پہنچ رہی ہے۔

انگلش ٹیم لندن سے براستہ دبئی پاکستان پہنچے گی بعد ازاں کھلاڑی مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سات ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 20 ستمبر کو کراچی سے ہوگا۔

سیریز کے بقیہ تین میچ 22، 23 اور 25 ستمبر کو نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گے جبکہ 28، 30 ستمبر اور 2 اکتوبر کو شیڈول میچز قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button