اہم واقعات

14 ستمبر کے اہم واقعات

واقعات

786ء بمطابق 15 ربیع الاول 170ھ – خلافت عباسیہ کا پانچواں خلیفہ ہارون الرشید اپنے بھائی موسیٰ الہادی کی وفات پر تخت نشین ہوا۔
1914ء – آسٹریلین رویل نیوی کا پہلا آبدوز سمندر میں تباہ ہوا اس کی باقیات کبھی نہ مل سکی۔
1976ء – وزیراعظم ذو الفقار علی بھٹو کا انتباہ : نیوکلیئر ٹیکنالوجی سے محروم کرنے کی کوشش میں مغربی ممالک کے پاکستان سے تعلقات متاثر ہو سکتے ہیں
1974ء – پاک بھارت مواصلاتی نظام کی بحالی اور ویزوں کے اجرا کے معاہدہ اسلام آباد پر دستخط
1960ء – تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک قائم ہوئی
1957ء – مغربی پاکستان اسمبلی میں نیپ کی طرف سے پیش کی گئی ون یونٹ کے خاتمے کی قرارداد منظور کر لی گئی
1948ء – خواجہ ناظم الدین کو پاکستان کا گورنر جنرل مقرر کیا گیا

ولادت
786ء بمطابق 15 ربیع الاول 170ھ – خلافت عباسیہ کے ساتویں خلیفہ مامون الرشید کی ولادت
1774ء – لارڈ ولیم بنٹنک، انگریز جنرل اور سیاست دان، چودہواں گورنر جنرل ہند (و۔ 1839)
1864ء – رابرٹ سیسل، انگریزی وکیل اور سیاست دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1958)
1920ء – لاؤرنس کلائین، امریکی ماہر معاشیات، نوبل انعام یافتہ (و۔ 2013)
1936ء – فیڑڈ میراڈ، امریکی طبیب اورنوبل انعام برائے فعلیات و طب یافتہ
1960ء – میلیسا لیو، امریکی اداکارہ
1965ء – دمتری میدوی ایدف، روسی وکیل اور سیاست دان، تیسرے صدر روس
1966ء – عامر سہیل، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی اور سیاست دان
1971ء – کمبرلے ولیمز پیسلی، امریکی اداکارہ وہدایت کارہ

وفات
786ء بمطابق 15 ربیع الاول 170ھ – خلافت عباسیہ کے چوتھے خلیفہ موسیٰ الہادی کی وفات (پ۔ 764)
1146ء – عماد الدین زنگی، شامی حکمران (پ۔ 1087)
1901ء – ولیم میک کنلے، امریکی سپاہی، وکیل اور سیاست دان، پچیسویں صدر امریکا (پ۔ 1843)
1916ء – جوزے ایشوگرائے، ریاضی دان ڈراما نگار، نوبل انعام برائے ادب یافتہ (پ۔ 1832)
1966ء – جمال گورسل، ترک جنرل اور سیاست، چوتھے صدر ترکی (پ۔ 1895)
1982 – گریس کیلی، امریکی مناکی اداکارہ (پ۔ 1929)
1984ء – جینٹ گینور، امریکی اداکاہ (پ۔ 1906)
2022ء – اسد رؤف، پاکستانی کرکٹ امپائر (پ۔ 1956ء، عمر 66 برس)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button