اہم واقعات

13 ستمبر کے اہم واقعات

واقعات

1989ء – جنرل اسلم بیگ نے پاکستان کے ٹینک بنانے کی صلاحیت میں خود کفیل ہونے کا اعلان کیا
1977ء – ذوالفقار علی بھٹو کو لاہور ہائی کورٹ نے قصوری قتل کیس میں ضمانت پر رہا کر دیا
1971ء – ورلڈ ہاکی فیڈریشن قائم کی گئی
1965ء – پاکستانی فوج نے بھارتی سرحد کے اندر مونا باؤ ریلوے اسٹیشن پر قبضہ کر لیا
1952ء – پاکستان کی تجویز پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے لیبیا کی رکنیت پر غور کا فیصلہ کیا
1948ء – ریاست حیدر آباد (دکن) پر ہندوستانی فوج نے حملہ کر دیا
1939ء – آینگور اسٹراونسکی نے ہیلی کاپٹر ایجاد کیا

ولادت
1886ء – رابرٹ رابنسن، انگریزی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1975)
1887ء – لیپولڈروزکا، کروشیا کا ایک کیمیا دان تھا، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1976)
1894ء – جے بی پریسلے، انگریز مصنف اور ڈراما نگار (و۔ 1984)
1903ء – کلوڈیٹ کولبر، فرانسیسی امریکی اداکارہ (و۔ 1996)
1904ء – گلیڈس جارج، امریکی اداکارہ (و۔ 1954)
1940ء – اوسکر اریآس، کوساریکا کے سیاست دان، صدر کوسٹاریکا، نوبل امن انعام یافتہ
1951ء – جین سمارٹ، امریکی اداکارہ
1969ء – شین وارن، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی

وفات
81ء – تیتوس، رومی حکمران (پ۔ 39ء)
1598ء – فیلیپ دوم شاہ ہسپانیہ (پ۔ 1526ء)
1949ء – اگسٹ گروٹ، ڈنمارکی طبیب، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1874)
1927ء – محمد علی مونگیری، برصغیر میں اصلاح نظام تعلیم کی معروف تحریک ندوۃ العلماء کے ناظم اول۔
1967ء – محمد بن عوض بن لادن، یمنی سعودی عربی تاجر، بانی مجموعہ بن لادن (پ۔ 1903)
1973ء – سجاد ظہیر پاکستان کے نامور ترقی پسند ادیب اور مارکسی دانشور (پ۔1904ء)[2]
1987ء – اے کے بروہی ممتاز قانون دان لندن میں انتقال کر گئے
1996ء –ٹوپاک شکور، امریکی اداکار (پ۔ 1971)
2012ء – لہری، پاکستان کے مزاحیہ اداکار (پ۔ 1929ء)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button