تازہ ترینجرم کہانیخبریں

لیویز فورس کی کارروائی ، پنجاب سے اغوا شدہ لڑکیاں بازیاب

بلوچستان کے ضلع خضدار میں لیویز فورس نے کارروائی کرتے ہوئے پنجاب سے اغوا کی گئی  2 لڑکیاں بازیاب کروالیں، 3 اغوا کاروں کو گرفتار کرلیا۔

اعلامیہ کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان نے لیویز فورس کو کامیاب کارروائی پر خراج تحسین پیش کیا۔

وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ لیویز فورس کی بہترین کارکردگی سے امن و امان کی صورت حال بہتر ہو رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button