تازہ ترینتحریکخبریں

پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل

تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود دل کی تکلیف کے باعث نجی ہسپتال میں داخل ہو گئے۔

خاندانی ذرائع کا بتانا ہے کہ نجی ہسپتال میں شفقت محمود کی آج انجیو گرافی ہو گی۔

یاد رہے کہ شفقت محمود نے رواں برس جون میں تحریک انصاف پنجاب کی صدارت سے بھی صحت کے مسائل کے باعث استعفیٰ دے دیا تھا۔

شفقت محمود عمران خان کے دور میں وفاقی وزیر برائے تعلیم اور پروفیشنل ٹریننگ بھی رہ چکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button