تازہ ترینخبریںسپورٹس

آج ہم پاکستان کی جیت کا جشن منائیں گے، سابق کپتان انضمام الحق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ آج ہم پاکستان کی جیت کا جشن منائیں گے۔

انضمام الحق نے کہا کہ سپر فور کے میچ میں پاکستان کی سری لنکا سے فائٹ نظر نہیں آئی ، آج انشا اللّٰہ ہم پاکستان کی جیت کا جشن منائیں گے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر سکندر بخت نے کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ ہم ایک میچ اچھے سے ہانک کانگ سے جیتے، کل کوئی کھلاڑی اچھا نہیں کھیلا۔

انہوں نے کہا کہ ہماری بولنگ بہت مضبوط ہے، بیٹنگ میں ڈر لگ رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button