تازہ ترینخبریںسیلاب

سیلاب زدگان کے امدادی کیمپ میں ہونے والی شادی کی ویڈیو وائرل

مصیبت زدہ سیلاب متاثرین سندھ کے مختلف علاقوں سے حیدر آباد میں زندگی گزار رہے ہیں وہیں انتظامیہ و مقامی لوگوں نے خیرپور کے متاثرین کی شادیاں بھی کرا دیں۔

حیدر آباد میں سیلاب متاثرین کے لیے قائم کیے گئے امداد کیمپ میں دو جوڑوں کی آپس میں شادی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر سب کی توجہ کا مرکز بن گئی

خیرپور ناتھن شاہ سے تعلق رکھنے والے سجاول اور عامر کی شادی سندھو اور صبا سے طے تھی تاہم حالیہ سیلاب کی تباہی کاریوں کی وجہ سے یہ ممکن نہ ہوسکا۔

بلآخر جوڑوں کی شادی سیلاب متاثرین کے امدادی کیمپ میں ہوئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button