تازہ ترینخبریںسیاسیات

تحریک لبیک کو دیوار سے لگانے کا سلسلہ بند کیا جائے، سعد رضوی

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ حافظ سعد رضوی نے کہا ہے کہ ٹی ایل پی کو دیوار سے لگانے کا سلسلہ بند کیا جائے۔

ٹی ایل پی سربراہ نے کہا کہ ہماری ٹیم ملکی معیشت کو بہتر کرنے کے فارمولے کیلئے دن رات کوشاں ہے۔

 سعد رضوی نے کہا کہ ایسی معاشی پالیسیاں دیں گے جو حقیقی خوشحالی کا ذریعہ بنیں گی، تحریک لبیک کو دیوار سے لگانے کے سلسلے کا خاتمہ کیا جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button