تازہ ترینخبریںپاکستان

کراچی میں بانی ایم کیو ایم کا مکان جل کر راکھ ہوگیا

کراچی میں آتشزدگی کے باعث بانی ایم کیو ایم کا مکان جل کر راکھ ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب شارٹ سرکٹ کے باعث بانی متحدہ کے مکان نائن زیرو میں خوفناک آگ لگ گئی۔

آتشزدگی کے باعث بانی ایم کیوایم کا مکان جل کرراکھ ہوگیا، آگ بجھانے کیلئے مکان کا بیرونی حصہ مسمار کرنا پڑا، 3 گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا گیا۔

کراچی میں ایم کیو ایم لندن کے خلاف کارروائی کے دوران مکان کو سیل کیا گیا تھا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button