اہم واقعات

12 ستمبر کے اہم واقعات

واقعات

1624ء – لندن میں دنیا کی پہلی آبدوز کا تجربہ کیا
1683ء – جنگ ویانا کا دوسرا اور فیصلہ کن دن، عثمانیوں کو تاریخی شکست۔
1848ء – سویٹزرلینڈ وفاقی ریاست بن گیا۔
1890ء – ہرارے، روڈیسیا، کا قیام
1947ء – بھارتی حکمرانوں اور کشمیر کے مہاراجا کے درمیان میں کشمیر کے بھارت سے الحاقِ کشمیر پر خفیہ مذاکرات
1948ء – محمد علی جناح کی وفات کے اگلے ہی دن، ریاست حیدرآباد پر بھارتی فوج کی یلغار۔
1956ء – چوہدری محمد علی وزارت عظمیٰ پاکستان سے مستعفی
1956ء – حسین شہید سہروردی نے وزیر اعظم پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھالیا
1965ء – پاک بھارت جنگ 1965ء : افواج پاکستان نے چونڈہ (پسرور) کے محاذ پر ٹینکوں کا بڑا حملہ پسپا کر دیا دشمن کے ایک سو ستاسی ٹینک تباہ
1984ء – ایتھوپیا میں شوشلسٹ ری پبلک قائم ہوئی

ولادت

1897ء – آئرین جولیٹ کیوری، فرانسیسی کیمیا دان اور طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1956)
1913ء – جیسی اوونز، امریکی کھلاڑی (و۔ 1980)
1914ء – رئیس امروہوی پاکستان کے معروف شاعر، ماہرِ نفسیات (و۔ 1988)
1924ء – ممتاز شیریں اردو نقاد، افسانہ نگار بمقام ہندوپور، برطانوی ہندوستان
1948ء – میکس واکر، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی اور ماہر تعمیرات
1949ء – صابرظفر اردو کے مشہور شاعر بمقام کہوٹہ، راولپنڈی
1956ء – برائن روبساون، اسکاٹسی گلوکار، گیت نگار اور گٹارساز
1981ء – جینیفر ہڈسن، امریکی گلوکارا واداکارہ

وفات

1981ء – یوگینیو مونٹیل، اطالوی شاعر، مصمون نگار اور مترجم، نوبل انعام برائے ادب یافتہ (و۔ 1896)
2009ء – نارمن بورلاگ، زرعی سائنس دان اور انسان دوست، نوبل امن انعام یافتہ (و۔ 1914)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button