اہم واقعات

10 ستمبر کے اہم واقعات

واقعات

1990ء – ایران نے عراق سے سفارتی تعلقات استوار کرنے پر آمادگی ظاہر کردی۔
1980ء – دہلی میں پاکستانی سفارتخانے پرحملہ کیا گیا
1977ء – وزیر خارجہ آغا شاہی ایٹمی ری پراسیسنگ پلانٹ پر مذاکرات کے لیے پیرس پہنچ گئے
1972ء – پاکستان ہاکی ٹیم مغربی جرمنی سے شکست کے بعد اولمپک چیمپیئن کے اعزاز سے محروم ہو گئی
1963ء – پریس اینڈ پبلیکیشن آرڈی نینس کے خلاف صحافی برادری کی ملک بھر میں ہڑتال
1956ء – وزیر اعظم چوہدری محمد علی کے کابینہ کی تشکیل نو سے انکارکے بعدپاکستان میں سیاسی بحران
1940ء – جرمنی نے بکنگھم پیلس پہ بمباری کی

ولادت

1887ء – گووند ولبھ پنت، بھارتی وکیل اور سیاست دان، اترپردیش کے پہلے وزیر اعلی (و۔ 1961ء)
1892ء – آرتھر کومپٹون، امریکی طبیعیات دان، نوبل انعامیافتہ (و۔ 1962ء)
1912ء – بسپا دانپہ جتی، بھارتی وکیل اور سیاست دان، پانچویں نائب صدر بھارت (و۔ 2002ء)
1941ء – سٹیفن جے گولڈ، امریکی حیاتیات دان اور مصنف (و۔ 2002ء)
1952ء – میڈیا بینجمن، شریک بانی کوڈ پنک اور رضا کار
1953ء – ایمی ارونگ، امریکی اداکارہ
1974ء – محمد اکرم پاکستانی کرکٹ کھلاڑی اور کوچ
پاکستان کا پرچم 1939ء – انیس ناگی، نامور محقق، افسانہ نگار، ناول نگار، نقاد، کالم نگار، مترجم اور شاعر تھے۔

وفات

1965ء – راجہ عزیز بھٹی، پاک بھارت جنگ 1965ء کے نشان حیدر پانے والے پاکستانی میجر
1975ء – جارج پاگٹ تھامسن، انگریز طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1892ء)
1983ء – فلکس بلوک، سوئس امریکی طبیعیات دان، نوبل انعام برائے طبیعیات یافتہ (پ۔ 1905ء)
2000ء – زیب النسا حمید اللہ، پاکستانی صحافی اور مصنف (پ۔ 1921ء)
2005ء – ہرمن بونڈی، آسٹریلوی ریاضی دان اور ماہر فلکیات (پ۔ 1919ء)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button