تازہ ترینخبریںٹیکنالوجی

نئی تاریخ رقم: روبوٹ کمپنی کا سی ای او مقرر

چین کی میٹاورس کمپنی نے روبوٹ کو اپنا چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مقرر کر کےتاریخ رقم کر دی۔

NetDragon Websoft ایک چینی کمپنی ہے جو ملٹی پلیئر آن لائن گیمز تیار اور چلاتی ہے اور موبائل ایپلیکیشنز بھی بناتی ہے۔

چینی گیمنگ کمپنی نے حال ہی میں اپنی نئے سی ای او ‘Ms Tang Yu’ کی تقرری کا اعلان کیا جو مصنوعی ذہانت سے چلنے والا ورچوئل ہیومنائیڈ روبوٹ ہے۔

ٹینگ یو ایک آرٹیفیشل انٹیلی جنس سسٹم پر تیار کردہ روبوٹ ہے۔ ٹینگ یو آرٹیفیشل انٹیلی جنس روبورٹ ادارہ جاتی کارکردگی ڈپارٹمنٹ دیکھےگا۔

ویڈیو گیم بنانے والی کمپنی نے روبوٹ سی ای او تعینات کر کے بزنس ورلڈ کو حیران کر دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button