18 ستمبر 2019
تازہ ترین
زکوٰۃ کی کٹوتی کے سلسلے میں ملک بھر  کے بینک بند

زکوٰۃ کی کٹوتی کے سلسلے میں ملک بھر  کے بینک بند

 سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق زکو ة کی کٹوتی کے سلسلے میں ملک بھر کے بینک آج بند ہیں۔  سٹیٹ بینک کے مطابق آج تمام بینک اور مالیاتی ادارے عوام سے لین دین کے لیے بند رہیں گے اور بینک ہالیڈے پر بینکوں اور مالیاتی اداروں کے ملازمین کو چھٹی نہیں ہوگی۔ یاد رہے کہ رواں برس کے لیے حکومت نے زکوٰ ة کا نصاب 44 ہزار 415 روپے مقرر کیا ہے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟