17 ستمبر 2019
تازہ ترین
 ستو کا شربت وزن کنٹرول کرنے میں مددگار

 ستو کا شربت وزن کنٹرول کرنے میں مددگار

 اگر آپ موٹاپے سے نجات پانا چاہتے ہیں تو ستو کے فائدہ مند مشروب کو پینا عادت بنالیں۔ ستو سے بننے والا مشروب گرم موسم میں جسم کیلئے بہت فائدہ مند ثابت ہوتا ہے جو ڈی ہائیڈریشن سے بچانے کے ساتھ گرمی کے اثرات سے بھی بچاتا ہے۔ ستو ایک قسم کا آٹا ہے جسے مختلف قسم کی گندم یا جو وغیرہ کو آگ پر پکا کر حاصل کیا جاتا ہے اور اس سے شربت بنایا جاتا ہے جبکہ کئی اقسام کے کھانوں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ ستو کا شربت پروٹین سے بھرپور ہوتا ہے اور پروٹین جسمانی وزن کو کنٹرول میں رکھنے کیلئے بہت ضروری ہے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟