19 ستمبر 2019
تازہ ترین
فونزکے استعمال سے انسانی کھوپڑی متاثر

فونزکے استعمال سے انسانی کھوپڑی متاثر

 دنیا بھر میں سمارٹ فونز کا استعمال بڑھ رہا ہے، اس کے جو بھی اثرات مرتب ہوں مگر اب سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ یہ عادت ہمارے جسم کو بھی بدلنے لگی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سمارٹ فونز کا بہت زیادہ استعمال کھوپڑی کی ساخت کو بدلنے کا باعث بن رہا ہے اور ایسا نوجوانوں میں زیادہ نظر آ رہا ہے۔ یہ دعویٰ آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ انسانی جسم کی ساخت بدلنے کے حوالے سے یہ چشم کشا تحقیق سن شائن کوسٹ یونیورسٹی میں کی گئی جس میں بتایا گیا کہ متعدد افراد کے گلے سے اوپر ایک چھوٹی سی عجیب ہڈی بن رہی ہے اور اسے کھوپڑی کو انگلیوں سے دبا کر بھی محسوس کیا جا سکتا ہے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟