21 جولائی 2019
تازہ ترین
سبزیاں اور پھل توڑنے والے روبوٹ کا کامیاب تجربہ

سبزیاں اور پھل توڑنے والے روبوٹ کا کامیاب تجربہ

 برطانوی انجینئرز نے سبزیاں اور پھل توڑنے والا روبوٹ تیار کر لیا، اس سے توڑے گئے پھلوں اور سبزیوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچتا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کیمبرج یونیورسٹی کے انجینئرز نے کہا ہے کہ اس روبوٹ کی تیاری سے برطانیہ میں پھل اور سبزیاں توڑنے والے مزدوروں کی قلت کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔ اس روبوٹ کا کامیاب تجربہ کیا گیا ، اس سے توڑے گئے پھلوں اور سبزیوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچتا۔ اس روبوٹ کو بہت جلد کمرشل بنیادوں پر بھی تیار کیا جائے گا۔ برطانیہ میں 75ہزار کے قریب مزدور پھل اور سبزیاں توڑنے کا کام کرتے ہیں جبکہ مزید ہزاروں مزدور درکار ہیں جن کا کام اب یہ روبوٹ کریگا۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟