08 دسمبر 2019
تازہ ترین
 سٹار فش کی شکل کا جدید ہوائی اڈا

 سٹار فش کی شکل کا جدید ہوائی اڈا

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں سٹار فش کی شکل کے نئے، انوکھے اور وسیع تر ہوائی اڈے کی تعمیر مکمل ہو گئی جس پر اربوں ڈالر کے اخراجات آئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نئے ایئر پورٹ کو چین میں کمیونسٹ پارٹی کی حکومت کے 70 برس مکمل ہونے کی تقریبات کا حصہ قرار دیا گیا  او راس کا باضابطہ افتتاح رواں برس30 ستمبر کو کیا جائے گا۔ چین میں کمیونسٹ طرز حکومت کے ٹھیک 70 برس اس سال یکم اکتوبر کو پورے ہو جائیں گے۔ بیجنگ ڈاکسنگ انٹرنیشنل ایئر پورٹ کا ڈیزائن ایک سٹار فش جیسا ہے اور اسے اربوں ڈالر کی لاگت سے تعمیر کیا گیا ۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟