20 اگست 2019
تازہ ترین
رسی پر اچھل کود کرنے کا عالمی مقابلہ

رسی پر اچھل کود کرنے کا عالمی مقابلہ

 جرمنی کے شہر سٹٹ گارٹ میں رسی کے اوپر اچھل کود کر کے کر تب دکھانے کے عالمی مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ ورلڈ سلیک لائن ماسٹرز نامی اس 7 ویں سالانہ مقابلے میں برازیل، چلی، جاپان، امریکہ، ہالینڈ اور جرمنی سمیت 14 مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والی ٹیموں کے ماہر کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ رسی پر کودنے کے ماہر نوجوانوں نے زمین سے چار فٹ کی اونچائی پر بندھی رسی پر جسمانی توازن بر قرار رکھ کر کرتب دکھائے۔ ایونٹ کے دوران شاندار کارکردگی دکھانے والے ایتھلیٹس کو میڈلز اور نقد انعامات سے نوازا گیا۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟