17 ستمبر 2019
تازہ ترین
ریپڈ ٹرانزٹ روٹ پر حجام کی دکان

ریپڈ ٹرانزٹ روٹ پر حجام کی دکان

پشاور کےریپڈ ٹرانزٹ روٹ پربس نہ چل سکی، قینچی چل گئی۔ ہشت نگری انڈرپاس کے نیچے حجام نے دکان کھول لی۔ لوگ بس پر بیٹھنے کی بجائے بال بنوانے کیلئے بی آر ٹی کا رخ کرنے لگے۔ حجام کی تصویرسوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے،  اس کئےے بعد سے شہریوں کا  غم و غصہ کم ہونے میں نہیں آ رہا۔  اس روڈ پر ریپڈ بس نہ چلی تو ایک حجام نے موقع پا کر اپنی دکان کھول لی اور لوگوں کے بال بنانے لگا۔ اب لوگ بس پر سفر کیلئے آنے کی بجائے حجام سے بال کٹوانے ہی ریپڈ بس انڈر پاس کا رخ کرنے لگے ہیں۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟