رنگ برنگے پانی کے بدلتے مناظر محفوظ

رنگ برنگے پانی کے بدلتے مناظر محفوظ

ماہر فوٹو گرافر نے گلاس میں رنگ برنگے پانی کے بدلتے مناظر کو جدید تیز رفتار سلو موشن کیمرے میں محفوظ کر لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بین اوناچی نامی ایک فوٹو گرافر نے رنگ برنگے پانیوں کے ساتھ مختلف اشیا کے ٹکرائو سے پیدا ہونے والے شاندار مناظر کو 360 ڈگری سلو موشن کیمرے میں محفوظ کیا۔ ساڑھے تین ماہ طویل اس منصوبے میں تیز رفتاری سے گھومنے والے کیمرے کی بدولت آپ ہر زاویئے سے منظر کا نظارہ کر سکتے ہیں۔ شائقین نے ان تصاویر کو دیکھ کر انتہائی پسندیدگی کے ساتھ حیرت کا اظہار بھی کیا ۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟