17 ستمبر 2019
تازہ ترین
ریما اور میرا کی باقاعدہ صلح ہو گئی

ریما اور میرا کی باقاعدہ صلح ہو گئی

 ریما خان اور میرا کے درمیان کئی سالوں کی لڑائی ختم ہوگئی اور دونوں نے باقاعدہ صلح کر لی۔ ذرائع کے مطابق شوبز کی اہم شخصیات نے ریما خان اور میرا کے درمیان باقاعدہ صلح کروائی جس کے بعد میرا نے فلم سٹار ریما خان کی میزبانی میں ہونیوالے شو میں شرکت بھی کی اور دونوں نے ایک دوسرے کیخلاف بیان بازی نہ کرنے کا وعدہ بھی کرلیا ۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟