16 دسمبر 2019
تازہ ترین
ہر شخص سالانہ 50 ہزار پلاسٹک ذرات نگلتا ہے

ہر شخص سالانہ 50 ہزار پلاسٹک ذرات نگلتا ہے

 ایک اندازے کے مطابق اس وقت دنیا میں سالانہ 45 کروڑ ٹن پلاسٹک تیار کیا جاتا ہے، جس سے کھانے اور پینے کی قابل تلف چیزیں بھی بڑی مقدار میں بنائی جاتی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دنیا بھر کے سمندروں میں ہر 10 منٹ کے اندر کوڑے کرکٹ کا ایک ٹرک پھینکا جاتا ہے ،جس میں زیادہ تر کچرا پلاسٹک کا ہوتا ہے، اپنی نوعیت کی پہلی اور منفرد ایک حالیہ تحقیق کے مطابق دنیا میں موجود ہر شخص سالانہ 50 ہزار پلاسٹک ذرات نگل رہا ہے۔ دنیا کی کوئی ایسی جگہ نہیں ہے ، جہاں پلاسٹک کے ذرات موجود نہ ہوں اور وہ انسان کو متاثر نہ کر رہے ہوں۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟