19 ستمبر 2019
تازہ ترین
سینمائوں، تھیٹروں پرانٹرٹینمنٹ ٹیکس عائد

سینمائوں، تھیٹروں پرانٹرٹینمنٹ ٹیکس عائد

پنجاب میں سینما گھروں، سنی پلیکس اور تھیٹروں پر فی ٹکٹ 20 روپے انٹرٹینمنٹ ٹیکس لگا دیا گیا۔ محکمہ ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن نے عید الفطر پر ٹیکس وصولی کیلئے ہر ضلع میں 2 سے 4 افسروں پر مشتمل ٹیمیں بنا دیں جو انسپکٹروں اور اسسٹنٹ ڈائریکٹروں پر مشتمل ہیں۔ محکمے کو اس مد میں ماہانہ کروڑوں روپے آمدن ہو گی۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟