25 مئی 2019
تازہ ترین
پاکستان کی  انگلینڈ کیخلاف فیلڈنگ

پاکستان کی  انگلینڈ کیخلاف فیلڈنگ

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ سائو تھمپٹن میں کھیلے جا رہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ سرفراز احمد نے کہا کہ جلدی وکٹ لیکر انگلینڈ پر پریشر ڈالنے کی کوشش کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم میں محمد عامر کی جگہ یاسر شاہ کو موقع دیا گیا ہے۔ انگلش ٹیم کے کپتان این مورگن نے کہا کہ بڑا ٹوٹل کرنے سجانے کی کوشش کریں گے، امید ہے کہ ہوم کرواڈ سے سپورٹ ملے گی۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟