پہاڑ کی چوٹی سے لٹکتا ہوا گھر

پہاڑ کی چوٹی سے لٹکتا ہوا گھر

 آسٹریلیا میں ایک تعمیراتی کمپنی نے پہاڑ کے اوپر گھر تعمیر کرنے کے بجائے پہاڑ کی چوٹی سے لٹکے ہوئے ایک 5منزلہ گھر کا ڈیزائن تیار کیا  جس کو کیلف ہائوس کا نام دیا گیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گھر میں داخلے کا راستہ پہاڑ کی چوٹی سے جبکہ پورے گھر کے تین اطراف شیشے نصب کئے گئے ہیں جن سے سمندر کا خوبصورت نظارہ کیا جاسکے گا۔  کمپنی نے اس کی تعمیر کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا ، اس کے باوجود گھر خریدنے کے خواہشمند گہری دلچسپی ظاہر کر رہے ہیں۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟