23 مئی 2019
تازہ ترین
وزیراعظم عمران خان آج جنوبی وزیرستان کا دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج جنوبی وزیرستان کا دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج جنوبی وزیرستان کا دورہ کریں گے جہاں وہ جسلہ عام سے خطاب کریں گے۔  وزیراعظم عمران خان آج جنوبی وزیرستان کا دورہ کریں گے جہاں وہ سپورٹس کمپلیکس میں جسلہ عام سے خطاب کریں گے، وزیراعظم جلسہ عام سے خطاب سے پہلے سپینکئی میں محسود قبائل کے عمائدین سے ملاقات بھی کریں گے اسکے علاوہ عمران خان ترقیاتی پراجیکٹس کا اعلان بھی کریں گے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟