ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

 کرکٹ ورلڈ کپ کے 15ویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔  آئی سی سی ورلڈکپ کے 15ویں میچ میں ویسٹ انڈیز کے کپتان جیسن ہولڈر نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ۔ میگا ایونٹ میں ویسٹ انڈیز نے ایونٹ میں اب تک 2 میچز کھیلے جن میں وہ ایک میں کامیاب اور ایک میں ناکام رہے ہیں،  تاہم جنوبی افریقہ کو تینوں میچز میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟